یہ یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم جو کچھ بھی کرتے ہیں اس کی انجام دہی میں اخلاقیات اور ایمان داری کی انتہائی سطحوں کا خیال رکھیں، ارشد سعید حسین
ہمارے رویوں کا اطلاق براہ راست مریضوں کی زندگی پر ہوتا ہے جس کے ساتھ ہم پر بھاری ذمہ داری عائد ہو جاتی ہے، فارماسیوٹیکلز اور طبی خدمات کے لئے اخلاقیات کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے، چیئرمین فارما بیورو
ہفتہ 25 اپریل 2015 22:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) فارما بیورو کے چیئرمین ارشد سعید حسین نے کہا ہے کہ ’’اس بات کو یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم جو کچھ بھی کرتے ہیں اس کی انجام دہی میں اخلاقیات اور ایمان داری کی انتہائی سطحوں کا خیال رکھیں، کیوں کہ ہمارے رویوں کا اطلاق براہ راست مریضوں کی زندگی پر ہوتا ہے جس کے ساتھ ہم پر بھاری ذمہ داری عائد ہو جاتی ہے اور فارماسیوٹیکلز اور طبی خدمات کے لئے اخلاقیات کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔
‘‘ یہ بات انہوں نے یہاں ’اخلاقیات اور مستقبل میں طبی خدمات‘ کے موضوع پر ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔کانفرنس کا اہتمام پاکستان میں ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ریسرچ پر مبنی ایک نمائندہ تنظیم فارما بیورو نے کیا تھاجس کا مقصد ایمان داری ، اخلاقیات اور مستقبل میں فارما صنعت کا کردار اور صنعت کے ڈاکٹروں سے تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.