وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا لاہور اور راولپنڈی میں فائرنگ کا نوٹس

ہفتہ 25 اپریل 2015 22:12

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور اورراولپنڈی کے دو علاقوں میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے- وزیراعلیٰ نے کہاہے کہ جیت کی خوشی میں فائرنگ کے واقعات نا قابل برادشت ہیں او رقانون کسی کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔

متعلقہ عنوان :