عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کا، اجلاس،28اپریل کا جلسہ عام کو کامیاب بنانے کیلئے کمیٹیاں تشکیل

ہفتہ 25 اپریل 2015 22:04

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کا ایک اہم اجلاس 28اپریل کا جلسہ عام بمقام ہا کی گراؤنڈ کو کا میاب بنا نے کے لیے زیر صد ا ر ت ملک محمد ابر اہیم کا سی منعقد ہو ا، اجلاس میں کا بینہ کی اراکین حاجی جبار کاکڑ ، عصمت اﷲ بازئی ، انجینئر با ز محمد خلیجی ، یا سین آغا، عین الد ین ترین، سر دار کا مر ان خلجی، اکر م اپ نیز ئی ، زمان کاکڑ ، ند یم کا سی ، بختیار خان خلجی اور دیگر نے شر کت کی، اجلاس میں سا بقہ کار کر دگی تنظیمی فعا لیت پر سر حاصل بحث کی گئی، اجلاس میں 28اپریل کو جلسہ عام بمقام ہا کی گر اونڈ کی کا میابی کے لیے مختلف کمیٹیا ں بنائی گئی، تشکیل شد ہ کمیٹیوں کو اپنی ذ مہ داری سو نپی گئیںِ اجلاس میں گو ا در کا شغر روٹ کی مبینہ نا رو ا تبد یلی پر تشو یش کا اظہار کیا گیا اور ہا کی گر اونڈ میں پارٹی کی جا نب سے ہو نے والا جلسہ عام کی کا میا بی کے لیے دن رات ایک کر کے اپنا احتجاج ایو انوں تک جمہوری رائے سے ریکا رڈ کر ائنگے، اس مسلے میں تمام جمہوریت پسند ، تر قی پسند ، قوم دوست وطن دوسٹ سیا سی پارٹیوں اور سہر یو ں سے جلسہ عام میں شر کت کر نے کی اپیل کی جا تی ہے، بیان میں مز ید کیا گیا ہے کہ ضلع کوئٹہ کی تمام بنیاد ی یونٹوں کو بھی ہد ایت کی جا تی ہے کہ جلسہ عام میں شرکت لا ز می اور یقینی بنائی جا ئے، بیان میں مز ید کہا گیا ہے کہ جلسہ عام ہی محبوب عوام اور پشتون غیور ملت ، محکوم اقوام کی پہلی ارما نوں کی تکمیل کے لیے میل ثا بت ہو گا۔