کراچی ایکسپو سنٹر میں جاری 11ویں پاکستان آئل گیس اینڈ انرجی نمائش، غیرملکی سفارت کاروں، قونصل جنرل اور سفارتی کمرشل اتاشیوں کی گہری دلچسپی
ہفتہ 25 اپریل 2015 20:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) کراچی ایکسپو سنٹر میں جاری تین روزہ 11ویں پاکستان آئل گیس اینڈ انرجی ایگزبیشن میں غیرملکی سفارت کاروں، قونصل جنرل اور سفارتی کمرشل اتاشیوں کی گہری دلچسپی، پاکستانی اوربین الاقوامی کمپنیو ں کی جانب سے نمائش میں رکھے گئے پاکستان میں جاری توانائی کے بحران کے حل کیلئے متبادل زرائع سولر پینل سسٹم توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جو صارف با آسانی فوری استعمال میں لاسکتے ہیں اس سلسلے میں چینی کمپنیاں نے سولر پینل سسٹم لگانے کیلئے صنعتی صارفین کو 70 فیصد تک فنانسنگ کی بھی پیشکش کی ہے جبکہ پاکستان آئل گیس اینڈ انرجی ایگزبیشن میں ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے اسٹالوں پر ڈسپلے اشیاء میں سولر پینل سسٹم ، ڈی سی سولر پاور سسٹم، گریڈ ٹائی انورٹرز، مائیکرو انورٹرز، پمپ انورٹرز،بیٹریز،انورٹرز، ایل ای ڈی، لائٹس،پائپ،آئل فیلڈ کے آلات، ائیر آپرٹڈ پسٹن پمپس، پورٹیبل مکسرز، ویکیو م پمپس، لوب پمپ ایل پی جی پمپس اینڈ کمپسرز، ایل پی جی ریگورلٹیرز،ایل این جی ایکوپمنٹ،فارفاٹنگ، الیکٹرک سپلائس، لیب ایکومنٹ اینڈ کیمیکلز، ڈرلنگ ایکومنٹس، پروسس پیکجز،اسموک ڈیٹکٹر، فائر کنٹرول پینل،سنگنل ڈیواسسز، سفٹی ہیلمنٹس،فیس شیلیڈز ، گیس اینڈ ڈسٹ ماسک، ،کیمیکل سوٹس شامل ہیں پاکستان ،چین ، ترکی، بیلجم، سعودی عرب،برطانیہ،امریکہ،ایران،سنگاپور،کوریا،روس جا پان،جنوبی کوریا،نیدرلینڈ ودیگر ممالک نے کراچی ایکسپو سنٹر میں جاری تین روزہ 11ویں پاکستان آئل گیس اینڈ انرجی ایگزبیشن میں حصہ لیا۔
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.