Live Updates

سیالکوٹ، وارڈ نمبر 4 میں پی ٹی آئی کے امیدوار سید احمد رضا 449ووٹ لیکر کامیاب

ہفتہ 25 اپریل 2015 20:29

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) سیالکوٹ کنٹومنٹ بورڈ کے ہونے والے الیکشن وارڈ نمبر 4کت رزلٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار سید احمد رضا 449ووٹ لیکر کامیاب مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک محمد اشرف اعوان420ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے اس طرع مسلم لیگ ن کے تین امیدوار غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب ایک پی ٹی آئی کا امیدوار کامیاب ہو گیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :