وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ای او آئی بی پینشن میں 46 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 اپریل 2015 19:56

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ای او آئی بی پینشن میں 46 فیصد اضافے کی منظوری ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ای او آئی بی پینشن میں 46 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے ای او آئی بی پینشن میں 46 فیصد اضافے کی باقائدہ منظوری دیتے ہوئے کم از کم پینشن 3600 سے بڑھا کر 5250 کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :