کینٹ بورڈ حیدرآباد وارڈ نمبر 6 سے پیپلزپارٹی کے عبدالجلیل میمن 199 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے

ہفتہ 25 اپریل 2015 19:41

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) کینٹ بورڈ حیدرآباد وارڈ نمبر 6 سے پیپلزپارٹی کے عبدالجلیل میمن 199 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق کینٹ بورڈ حیدرآباد وارڈ نمبر 6 سے پیپلزپارٹی کے عبدالجلیل میمن 199 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ مدمقابل آزاد امیدوار ناصرعزیز نے 124 ووٹ حاصل کیے۔

متعلقہ عنوان :