پنجاب حکومت نے قاسم افتخار کو ڈی او بلڈنگز گوجرانوالہ تعینات کردیا

ہفتہ 25 اپریل 2015 19:39

گوجرانو الہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) پنجاب حکومت نے قاسم افتخار کو ڈی او بلڈنگز گوجرانوالہ تعینات کردیا ۔ قبل ازیں وہ فیصل آباد میں اپنے فرائض منصبی سرانجام دے رہے تھے۔

(جاری ہے)

جبکہ ان کے پیش رو ساجد نثار کا راولپنڈی تبادلہ کردیاگیاہے۔ضلعی انتظامیہ محکمہ بلڈنگز اور محکمہ ہائی ویز کے افسران‘ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر طاہر چودھری اور عملہ کے افراد نے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیاہے اور کامیابی کے لئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :