اوکاڑا، پولیس کا چھا پہ، 7 قما ر با ز گرفتا ر ،داؤ پر لگی ہز اروں روپے قبضے میں لے لی

ہفتہ 25 اپریل 2015 18:34

اوکاڑا ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) اوکاڑہ پولیس کا قما ر با ز ی کے اڈ ے پر کا میا ب چھا پہ 7 قما ر با ز گرفتا ر پولیس نے داؤ پر لگی ہز اروں روپے قبضہ میں لے لی تفصیلا ت کے مطابق پولیس تھا نہ صد ر اوکاڑہ نے اطلا ع ملنے پر چک نمبر 53ٹوا یل اوکاڑہ میں ایک قما ر با ز ی کے اڈ ے پر کا میا ب چھاپہ ما ر تے ہوئے 7 قما ر با ز ، کا شف ، افضا ل ، محمد اویس، ابر ار ، صد ام ، بلا ل اور مز مل کو تا ش پر جو اء کھیلتے موقع پر گرفتا ر کر لیا پولیس نے داؤ پر لگی ہز اروں روپے کی رقم برآ مد کر کے قبضہ میں لے لی پولیس نے ملز ما ن کے خلا ف قما ر با ز ی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :