بلدیاتی انتخابات‘جدید کیمروں سے مزین آئی واچ وین اورجی ایس ایف ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی اورمانیٹرنگ

ہفتہ 25 اپریل 2015 17:44

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات میں گیریژن سکیورٹی فورس جدید کیمروں سے مزین آئی واچ وین اور جی ایس ایف ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی اور مانیٹرنگ کرتی رہی ۔

(جاری ہے)

آئی واج چین سے ہر پل کی سرگرمی کو ریکارڈ کر کے محفوظ کیا جاتا رہا جبکہ جبکہ جدید جی ایس ایف ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جاتی رہی۔

متعلقہ عنوان :