امام کعبہ کے دورہ سے میرا خواب پورا ہوگیا: ملک ریاض

ہفتہ 25 اپریل 2015 17:42

امام کعبہ کے دورہ سے میرا خواب پورا ہوگیا: ملک ریاض

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اپریل2015ء) چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے کہا ہے کہ امام کعبہ کے دورہ پاکستان سے میرا خواب پورا ہوگیا۔

(جاری ہے)

انہوں نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام کعبہ نے دہشتگردی، پولیو اور پاکستان کی مشکلات کے حل کیلئے دعا بھی کی۔ سعودی عرب، دبئی، لندن اور امریکہ میں شیعہ، سنی اکٹھے نماز پڑھتے ہیں تو یہاں بھی ایسا ہونا چاہیے۔ فرقے نہیں ہونا چاہئیں۔

متعلقہ عنوان :