گیلی پولی کی لڑائی کے 100سال مکمل ہونے پر یاد گاری تقریب، وزیراعظم نوازشریف کی شرکت

ہفتہ 25 اپریل 2015 17:05

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) لندن میں گیلی پولی کی لڑائی کے 100سال مکمل ہونے پر یاد گاری تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں وزیراعظم نوازشریف اور برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون تقریب میں شریک ہوئے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو لندن میں ہونے والی تقریب میں ترکی اور دولت مشترکہ ممالک کے رہنماء بھی شریک ہوئے ۔ اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف اور دیگر عالمی رہنماؤں نے یاد گار پر پھول چڑھائے ۔

متعلقہ عنوان :