پاکستان کا نیپال اور بھارت میں زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی، متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن امداد کی پیشکش

ہفتہ 25 اپریل 2015 17:00

پاکستان کا نیپال اور بھارت میں زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی، متاثرہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) پاکستان کا نیپال اور بھارت میں زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی اور زلزلہ متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن امداد کی پیشکش۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو دفتر خارجہ نے نیپال اور بھارت میں اپنے سفارتخانوں کو دونوں حکومتوں سے رابطے کی ہدایت کر دی۔ دفتر خارجہ کی طرف سے سفارتخانوں کو ہدایت کی گئی کہ دونوں ملکوں کی حکومتوں سے مطلوب امداد کیلئے رابطہ کیا جائے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے این ڈی ایم اے کو بھی مختصر نوٹس پر فوری امداد کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کر دی گئی

متعلقہ عنوان :