پابندی کے باوجود کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پولنگ ایجنٹ او ر دیگر عملہ موبائل فون کا استعمال کر تے رہا

ہفتہ 25 اپریل 2015 16:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) صوبائی درالحکو مت میں پابندی کے باوجود کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پولنگ ایجنٹ او ر دیگر عملہ موبائل فون کا استعمال کر تے رہا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کے رو زلاہور سمیت پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے موبائل فون کے استعمال پر پابندی رہی مگر اس کے باوجود لاہور کے کئی پو لنگ اسٹیشنوں پر پو لنگ ایجنٹوں کے علاوہ دیگر عملہ بھی موبائل فون کا استعمال کر تا نظر آیا جبکہ دوسری طرف الیکشن کمیشن کی پابندی کے باوجود امیدوار وں کے سپورٹرز نے مختلف علاقوں سے ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنز تک لانے کیلئے ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا تاہم ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنز سے کچھ فاصلے پر ہی اتار اجاتا رہا ۔

متعلقہ عنوان :