یونیورسٹی کے پر وفیسرسمیت کالعدم حزب التحر یر کے 5کارند ے گر فتار ‘مجموعی تعداد 8ہو گئی

ہفتہ 25 اپریل 2015 16:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) صوبائی درالحکو مت میں پو لیس اور قانون نافذ کر نیوالے اداوں نے مقامی یونیورسٹی کے پر وفیسرسمیت کالعدم حزب التحر یر کے 5کارندوں کو گر فتار کر لیا جبکہ48گھنٹوں میں گر فتار کیے جانیوالے کارندوں کی تعداد 8ہو گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق انسداد ہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مقامی یونیورسٹی کے پر وفیسر زاہد سمیت کالعدم حزب التحر یر کے 5کارندوں سے مختلف مقام سے گر فتار کر لیا ہے اور انکو نا معلوم مقام پر منتقل کر کے ان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے اور مزید گر فتاریوں کا بھی امکان ہے ۔