انتخابات، کنٹونمنٹ ایریاز میں سرکاری و غیرسرکاری سکول بند رہے

ہفتہ 25 اپریل 2015 16:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء)پنجاب سمیت ملک بھر میں کینٹ علاقہ میں پولنگ کے باعث عام تعطیل ہونے کی وجہ سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے بند رہے۔ تاہم متعدد پرائیویٹ اکیڈمیز میں پڑھنے والے بچوں کی اکثریت نے چھٹی منائی۔