لندن :وزیر اعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 16:26

لندن :وزیر اعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کے لیے ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پہنچ گئے جہاں ڈیوڈ کیمرون نے اپنی رہائش گاہ سے باہر آکر وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال کیا. ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :