سمندری فرائض میں غفلت برتنے پر تھا نہ صدر ایس ایچ او سمیت 3پو لیس اہلکاروں کیخلاف مقد مہ درج

ہفتہ 25 اپریل 2015 16:06

سمندری (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء ) سمندری فرائض میں غفلت برتنے پر تھا نہ صدر ایس ایچ او سمیت 3پو لیس اہلکاروں کیخلاف مقد مہ درج ، تفصیلات کے مطا بق تھا نہ میں نفری کی مطلو بہ تعداد پوری نہ ہونے اور فرائضمیں کو تاہی برتنے پر ڈی ایس پی تا ند لیا نوالہ فضل عباس کی مدعیت میں تھا نہ صدر ایس ایچ او میاں منیر محرر علی شیر نائب محرر توحید سرور اور کا نسٹیبل کاشف کیخلاف مقد مہ نمبر 139بجرم 155سی کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا ہے ۔