اسلام آباد : سینیٹ کی ویب سائٹ پر آن لائن پٹیشن سسٹم تیار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 16:01

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : سینیٹ کی ویب سائٹ پر آن لائن پٹیشن سسٹم فعال ہو گیا ہے، سینیٹ سیکر ٹریٹ کا کہنا ہے کہ یہ سسٹم عوام کی سہولت اور فائدے کے لیے متعارف کروایا گیا ہے جس کے تحت عوام اپنی تمام شکایات آن لائن سینیٹ کی ویب سائٹ پر درج کروا سکیں گے.

متعلقہ عنوان :