اسلام آباد : یوٹیوب کھولنے کا فیصلہ سپریم کورٹ ہی کر سکتی ہے، چئیر مین پی ٹی اے؛ پی ٹی اے کے پاس یوٹیوب کھولنے کا اختیار نہیں ہے، ڈی جی پی ٹی اے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 15:59

اسلام آباد : یوٹیوب کھولنے کا فیصلہ سپریم کورٹ ہی کر سکتی ہے، چئیر مین ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : چئیر مین پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ یوٹیوب کھولنے کا فیصلہ محض سپریم کورٹ ہی کر سکتی پے، پی ٹی اے کے پاس یوٹیوب کھولنے کا کوئی اختیار نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ پروکسی کے ذریعے یو ٹیوب کھلنے کا بھی ہمیں علم ہے، جبکہ ڈی جی پی ٹی اے نثار احمد کا کہنا تھا کہ یوٹیوب کھولنے کا اختیار پی ٹی اے کے پاس نہیں ہے جسے یوٹیوب کھلوانی ہے وہ جا کر سپریم کورٹ سے رجوع کرے، ان کا کہنا تھا کہ موبائل فون پروٹوکول سے ہوٹیوب کے استعمال پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی، دہشت گرد بھی اپنی ویب سائٹ کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں.