کراچی : سبین محمود کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل، نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 15:47

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : گذشتہ رات ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر سبین محمود کی نماز جنازہ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ ان کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے مشہور شخصیات کی ایک بڑی تعداد ان کی رہائش گاہ پر موجود ہے جن کو ان کا آخری دیدار بھی کروایا جائے گا، سبین محمود کی نماز جنازہ بعد از نماز عصر ادا کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :