انقرہ : میلان سے استنبول جانے والی پرواز کی اتاترک ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 15:14

انقرہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء): میلان سے ائیر پورٹ جانے والی پرواز کی اتاترک ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی. غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رن وے پر اترتے ہی جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی تاہم جہاز میں سوار تمام 97 مسافر محفوظ رہے.