کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اغوا برائے تاوان کے مجر م کو 5 سال قید کی سزا سنا دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 15:12

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اغوا برائے تاوان کے مجرم کو 5 سال قید کی سزا سنا دی، مجرم جام شکیل نے 2013 میں نیو کراچی سے ایک بچے کو تاوان کے لیے اغوا کیا تھا، جس کے بعد پولیس نے مجرم کو 5 لاکھ تاوان وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا تھا.

متعلقہ عنوان :