لندن : گیلی پولی کی جنگ کی سو سالہ یادگاری تقریب، وزیر اعظم نواز شریف سمیت عالمی رہنماوں کی شرکت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 15:08

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : لندن میں گیلی پولی کی لڑائی کے سو سال مکمل ہونے پر یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف بھی شرکت کر رہے ہیں جبکہ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سمیت دیگر عالمی رہنما بھی تقریب میں شامل ہیں. واضح رہے کہ گیلی پولی کی جنگ میں برطانیہ کو سلطنت عثمانیہ کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی.

متعلقہ عنوان :