9 ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا پہلا اجلاس منگل کو ہوگا

ہفتہ 25 اپریل 2015 14:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) 9 ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا پہلا اجلاس منگل کو ہوگا وزارت خزانہ کے فنانس ڈویژن کے مطابق 9 ویں این ایف سی ایوارڈ کی تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ‘وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اجلاس کی صدارت کرینگے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ”اس تجویز پر توجہ مرکوز رہے گی کہ وسائل کی تقسیم کیلئے موجودہ ایوارڈ کے دورانیہ کو مزید ایک سال کیلئے توسیع دی جائے۔“

متعلقہ عنوان :