الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کی تاریخ میں منفرد اور انوکھا حلقہ قائم کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا
صرف 17 ووٹرز پر مشتمل حلقہ قائم کیا گیا
ہفتہ 25 اپریل 2015 14:11
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کی تاریخ میں منفرد اور انوکھا حلقہ قائم کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں الیکشن کمیشن نے ابیٹ آباد کے علاقے کالا باغ کینٹ کی وارڈ نمبر 2 میں صرف 17 ووٹرز پر مشتمل حلقہ قائم کر دیا ہے جو کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سب سے کم ووٹرز کا حلقہ بن گیا ہے حلقہ میں کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں دو امیدوار مدمقابل ہیں جبکہ امیدواروں کا کہنا تھا کہ ووٹرز کی تعداد کم ہونے کی و جہ سے ان کو انتخابی مہم پر زیادہ خرچہ بھی نہیں کرنا پڑا اور ووٹرز کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے ہر ووٹر کے پاس جانے کا بھرپور موقع ملا ہے جبکہ حلقے کے اس منفرد اور انوکھے ریکارڈ پر بطور امیدوار بہت خوش ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.