پاکستان میرا دوسرا گھر اور پاکستانی بھائی ہیں ، امام کعبہ
ہفتہ 25 اپریل 2015 13:54
لاہور/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) پاکستان میرا دوسرا گھر اور پاکستانی بھائی ہیں ،پاکستانی دینی مدارس سے پڑھے ہوئے قراء کرام میرے اور حرمین الشریفین کے دیگر ائمہ کرام کے استاذ ہیں ،حرمین شریفین اور سعودی عرب میں تحفیظ القرآن کے حلقات پاکستانی دینی مدارس کا فیض ہے ،میرے نزدیک پاکستان اور سعودی عرب میں کوئی فرق نہیں ان خیالات کا اظہار اما م کعبہ فضیلة الشیخ خالد الغامدی نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طرف سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
پاکستان کے دینی مدارس کی سب سے بڑے نیٹ ورک وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طرف سے مقامی ہوٹل میں امام کعبہ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب انعقاد پذیر ہوئی جس میں ملک بھر کے اکابر علماء کرام مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر،مولانامحمد حنیف جالندھری ،مولانا انوارا لحق ،مولانا فضل الرحیم ،مولانا مفتی محمد طیب فیصل آباد ،مولانا امجد خان ،مولانا قاضی عبدالرشید ،مولانا مشرف علی تھانوی ،مولانا قاری محمد یسین ،مولانا زبیر احمد صدیقی ،مولانا پیر سیف اللہ خالد ،مولانا قاری محمد یونس کشمیری،مولانا احمد حنیف،مولانا نعمان حامد اورمولانا عبدالقدوس محمدی سمیت ملک بھر کے جید علماء کرام کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.