وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ایشیائی ترقیاتی بنک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے یکم مئی کو آذربائیجان جائیں گے

ہفتہ 25 اپریل 2015 13:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ایشیائی ترقیاتی بنک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے یکم مئی کو آذربائیجان جائیں گے وزیر خزانہ آذربائیجان میں قیام کے دوران متعدد ممالک کے وزراء خزانہ سے ملاقاتوں کے علاوہ آذربائیجان کے حکام سے بھی ملیں گے ۔

متعلقہ عنوان :