لاہور: چوبرجی کوارٹرز کے قریب سکول کے باہر طلبہ میں تصادم ، فائرنگ سے دو افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 13:53

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : چوبرجی کوارٹرز کے قریب سکول کے باہر طلبا میں تصاد ہوا. تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دا افراد زخمی ہو گئے. پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :