کراچی : ڈاکٹر سبین محمود کے قتل کا مقدمہ ڈیفنس تھانہ میں درج کر لیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 13:43

کراچی : ڈاکٹر سبین محمود کے قتل کا مقدمہ ڈیفنس تھانہ میں درج کر لیا گیا۔

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : ڈاکٹر سبین محمود کے قتل کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج کر لیا گیا ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کا مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے . جبکہ مقدمہ سبین محمود کی والدہ منہاس کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں قتل ، اقدام قتل اور دیگر دفعات بھی شامل کی گئی ہیں.

متعلقہ عنوان :