Live Updates

اسلام‌آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پی ٹی آئی الیکشن ٹربیونل کو دوبارہ تحلیل کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 اپریل 2015 13:40

اسلام‌آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پی ٹی آئی الیکشن ٹربیونل ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پی ٹی آئی الیکشن ٹربیونل کو ایک بار پھر تحلیل کر دیا .

(جاری ہے)

اس سے قبل پی ٹی آئی کا ٹربیونل 22 مارچ 2015 ء کو تحلیل کیا تھا ، دو رکنی ٹربیونل جسٹس وجیہہ الدین کی سر براہی میں بنایا گیا تھا جو کہ انٹرا پارٹی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کر رہا تھا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات