کچھی بیک پولیس نے موٹر سائیکل چھینتے ہوئے ایک شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

جمعہ 24 اپریل 2015 22:04

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء ) کچھی بیک پولیس نے موٹر سائیکل چھینتے ہوئے ایک شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شبیر نامی شخص کچھی بیگ کے علاقے سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کررہا تھا کہ اچانک پولیس نے اسے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ملزم کیخلاف سیٹلائٹ ٹاون تھانے میں پہلے سے چوری کے ساتھ مقدمات درج ہے۔

متعلقہ عنوان :