جو خواتین دوران حمل شو گر میں مبتلا ہو جا تی ہیں ان میں شو گر صر ف انسو لین سے ہی کنٹر ول ہو سکتی ہیں‘ ڈاکٹر ارشد چوہان

جمعہ 24 اپریل 2015 21:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) ما ہر امر اض نسو اں پر وفیسر ڈاکٹر ارشد چو ہا ن کا کہنا ہے کہ جو خواتین دوران حمل شو گر میں مبتلا ہو جا تی ہیں ان میں شو گر صر ف انسو لین سے ہی کنٹر ول ہو سکتی ہیں لہذ ا حا ملہ خو اتین کو اپنا شو گر کا ٹیسٹ کر واتے رہنا چا ہیے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیڈ ی ولنگڈن ہسپتا ل اورپا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنزکے زیر اہتما م حا ملہ خو اتین میں شو گر کے حو الے سے مقا می ہو ٹل میں منعقدہ سیمینا ر سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

سیمینا ر میں ڈاکٹر طارق محمو د میا ں، گنگا ر ام ہسپتا ل کے ما ہر امر اض شو گر پر وفیسر ڈاکٹر آ فتا ب میا ں،ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹراحمد نو ید بھٹی،ڈاکٹر طا ہر چودھری ،ڈاکٹرریا ض،ڈاکٹر عا صم شفیق ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر اعظم خان ،ڈاکٹر ند یم قر یشی ،ڈاکٹر شعیب سمیت فیملی فز یشنز کے عہد ید اروں نے کثیر تعد اد میں شر کت کی۔

(جاری ہے)

سیمینا ر میں مہما ن خصو صی لیڈ ی ولنگیٹن ہسپتا ل کے ما ہر امر اض نسو اں پر وفیسر ڈاکٹر ارشد چو ہا ن نے فیملی فز یشنز سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ آ ج کل شو گر کا مر ض بہت بڑ ھ گیا ہیں اور پا کستا ن کی کل آ با دی کا 8فیصداس مر ض میں مبتلا ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ احتیا ط کر نے سے شو گر سے بچ سکتے ہیں اگر ہم اس سلسلہ میں بہتر حکمت عملی اپنائیں تو مر ض کو کا فی حد تک کنٹر ول کر سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بے شما ر حا ملہ خو اتین جو کہ پہلے شو گر میں مبتلا نہ تھی لیکن اب وہ دوران حمل شو گر میں مبتلا ہو جا تی ہیں ان خو اتین میں شو گر صر ف انسو لین سے ہی کنٹر ول ہو سکتی ہیں لہذ ا حا ملہ خو اتین کو اپنا شو گر کا ٹیسٹ کر واتے رہنا چا ہیے تا کہ اس کے لیو ل بڑ ھنے سے فو ری طو ر پر علا ج ممکن ہو سکے۔