Live Updates

حکمران جماعت نے سیاسی مخالفین کو پریشرائز کرنے کیلئے تجاوزات قرار دیکر دکانوں کو نقصان پہنچایا، عارف عباسی

حکمران جما عت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آ ئی ہے اور الیکشن سے ایک روز قبل مخا لف امیدواروں کو ڈرا نے کے لئے چکلالہ بورڈ کے ذریعہ آ پر یشن کروایا گیا فوری طور پر نقصان کاا زالہ نہ ہو ا تو پھر احتجا ج کا حق محفو ظ ر کھتے ہیں، ایم پی اے پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس

جمعہ 24 اپریل 2015 21:16

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) پا کستان تحر یک انصاف کے ایم پی اے عارف عبا سی نے حکمراں جما عت پر پر ی پو ل رگنگ کا الزام لگا تے ہو ئے کہا ہے کہ چکلا لہ کنٹو نمنٹ کے وارڈ نمبر ایک میں سیا سی مخا لفین کو پر یشر ائز کر نے کے لئے تجاوزات قرار دے کر دکا نو ں کو نقصا ن پہنچا یا گیااگر فوری طور پر نقصان کاا زالہ نہ ہو ا تو پھر احتجا ج کا حق محفو ظ ر کھتے ہیں حکمران جما عت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آ ئی ہے اور الیکشن سے ایک روز قبل مخا لف امیدواروں کو ڈرا نے کے لئے چکلالہ بورڈ کے ذریعہ آ پر یشن کروایا گیا پر یس کلب میں وارڈ نمبر ایک کے آ زاد امیدوار منظور الہی اور پی ٹی آ ئی کے امیدوار اسحا ق وڑا ئچ کے ہمراہ مشتر کہ پر یس کا نفر نس کے دوران انھو ں نے کہا کہ انتظا میہ کو شہر میں تجاوزات نظر نہیں آ تی کروڑں روپے بھتہ کی صورت میں وصو ل کئے جاتے ہیں مگر ایسے وقت میں وارڈ نمبر ایک چکلالہ میں بھاری مشینری وارڈنز لفٹر اور پو لیس سمیت چکلالہ کینٹ بورڈ نے آ پر یشن کے نام پر مخا لفین کے حا میوں پر دبا ؤ ڈا لنے کی کو شش کی جب ایک روز بعد الیکشن ہو نا ہے انھو ں نے کہا کہ ملی بھگت کے ساتھ حکمراں جما عت پر ی پو ل ر گنگ کر رہی ہے مگر ہم پھر بھی تما م تر د با ؤ کے با وجو د الیکشن کا با ئیکاٹ نہیں کر یں گے عارف عبا سی نے واضح کیا کہ اگر عوام کھڑ ے ہو گئے تو کو ئی بھی سر کاری افسر اپنے دفتر سے با ہر نہیں نکل سکے گا اس مو قع پر جما عت اسلا می کے ظہیر اعوان نے کہا کہ چکلالہ کینٹ میں تاجروں کے خلاف آ پر یشن ریا ستی طا قت کا مظا ہر ہ ہے اور ہم اس کا مقا بلہ کر یں گے آ پر یشن کے ذریعہ حکمراں جما عت علا قہ کے عوام کو پر یشرائز نہیں کر سکتی انھو ں نے کہا کہ ہم نے یہا ں آ زاد امیدوار منظور الہی کی حما یت کی ہے اور عوام ان کے ساتھ ہے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات