چوہدری ریاست گوندل آج ضلعی کچہری کے شہداء ہال میں وکلاء سے خطاب کریں گے

جمعہ 24 اپریل 2015 21:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء)سپریم کورٹ کے وکیل وامیدواربرائے ممبراسلام آبادبارکونسل چوہدری ریاست گوندل آج (ہفتہ کو)ضلعی کچہری کے شہداء ہال میں وکلاء سے خطاب کریں گے ،خطاب میں اسلام آبادہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدرراجہ علیم خان عباسی اوراسلام آبادڈسٹرکٹ کے صدرزاہدمحمودراجہ خصوصی شرکت کریں گے،خطاب کاآغازدن 11بجے ہوگا