قومی وطن پارٹی نے امتیاز نسیم خان کو وطن پال سٹوڈنٹس فیڈریشن کیلئے صوبائی آرگنائزر نامزدکردیا

جمعہ 24 اپریل 2015 21:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) قومی وطن پارٹی نے امتیاز نسیم خان کو وطن پال سٹوڈنٹس فیڈریشن کیلئے صوبائی آرگنائزر نامزدکردیا۔

(جاری ہے)

پارٹی کے سیکرٹریٹ وطن کور سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق سٹوڈنٹس ونگ کیلئے نومنتخب صوبائی آرگنائزر امتیاز نسیم خان کوٹاسک حوالہ کرتے ہوئے ہدایت کی گئی کہ وہ صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی بنا کر صوبہ بھر کے دوروں کیلئے پروگرام مرتب کرے اور صوبہ بھر کے تمام کالجوں کی سطح پر یونٹ بنانے کیلئے فوری طور پر کام شروع کرے تاکہ جلد از جلد صوبہ کی سطح پر طلباء کنونشن کا انعقاد کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :