مچھ جیل انتظامیہ نے صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے اجراء کے لیے وفاقی اور محکمہ داخلہ کو خط ارسال کر دیا
جمعہ 24 اپریل 2015 20:55
کراچی اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) مچھ جیل انتظامیہ نے صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے اجراء کے لیے وفاقی اور محکمہ داخلہ کو خط ارسال کر دیا ہے صولت مرزا کی پھانسی میں وفاقی حکومت نے 30 روز کے لئے توسیع کی تھی، جس کی مدت ختم ہو چکی ہے۔ مچھ جیل انتظامیہ کی جانب سے صولت مرزا کے دوبارہ ڈیتھ وارنٹ جاری کرنے کے لئے وفاقی حکومت اور محکمہ داخلہ سے رجوع کر لیا گیا ہے، دوسری طرف عدالت کو بھی ڈیتھ وارنٹ جاری کرنے کے لئے خط ارسال کر دیا گیا ہے۔
ممکن ہے کہ صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کل تک جاری ہو جائیں۔ صولت مرزا کی سزائے موت میں وفاقی حکومت دو بار توسیع کر چکی ہے۔واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کے ای ایس سی کے منیجنگ ڈائریکٹر ملک شاہد حامد سمیت تہرے قتل کیس میں سزائے موت کے منتظر صولت علی خان عرف صولت مرز ا کے 24مارچ کو یکم اپریل کیلئے بلیک وارنٹ جاری کئے تھے تاہم مجرم کے وڈیو بیان پر جے آئی ٹی کیلئے صدارتی حکم نامہ کی وجہ سے پھانسی پر عملدرآمد 30یوم کیلئے روک دیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.