نئے قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس 28 اپریل کو بلا لیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 اپریل 2015 20:23

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اپریل 2015 ء) نئے قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس 28 اپریل کو بلا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے نئے مالیاتی کمیشن کے تشکیل کی منظوری دیے جانے کے بعد کمیشن کا پہلا اجلاس 20 اپریل کو بلالیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت وزیر خزانہ اسحاق ڈار کریں گے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ شرکت کریں گے۔