کراچی کے 6کنٹونمنٹ بورڈز میں کونسلرز کی 32نشستوں کیلئے193 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا

امیدواروں کا تعلق (ن) لیگ ،پیپلزپارٹی ،ایم کیو ایم ،جماعت اسلامی ،تحریک انصاف سے ہے ،آزاد امیدواروں کی بڑی تعداد بھی شامل

جمعہ 24 اپریل 2015 20:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) کراچی کے 6کنٹونمنٹ بورڈز میں کونسلرز کی 32نشستوں کے لیے193 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا ۔ان امیدواروں کا تعلق مسلم لیگ (ن)،پیپلزپارٹی ،ایم کیو ایم ،جماعت اسلامی ،تحریک انصاف سے ہے ۔جبکہ آزاد امیدوارو ں کی بڑی تعداد میں ان انتخابات میں حصہ لے رہی ہے ۔فیصل کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر ایک میں 6امیدواروں میں مقابلہ ہوگا جن میں احمد علی (مسلم لیگ ن)،بشارت الہی (ایم کیو ایم )،محمد بشیر (جماعت اسلامی )محمد کمال خان (پیپلزپارٹی )،محمد عمران،محمد بشیر(آزاد)،وارڈ نمبر 2میں علی عاشق (مسلم لیگ ن)،ذوالفقار احمد (ایم کیو ایم )، حمزہ ابرار (پیپلزپارٹی)، عبدالحمید (جماعت اسلامی )، محمد ندیم مشتاق اور صابر گل (آزاد)،وارڈ نمبر 3میں محمد فاضل (مسلم لیگ ن)، سیدہ رباب کاظمی (آزاد)، ندیم اختر (جماعت اسلامی)، وارڈ نمبر 4میں سید راشد پاشا (ایم کیو ایم )، محمد یونس گوری (پیپلزپارٹی)، بشیر احمد بھٹی (مسلم لیگ ن)،ساجد جعفر ،آصف مرزا اور نعمان ملک (آزاد)،وارڈ نمبر 5میں سید نعیم الحسن نقوی (آزاد)،اشفاق احمد (آزاد)،کاشف احمد خان (ایم کیو ایم )،اسامہ احمد (جماعت اسلامی )،وارڈ نمبر 6میں سید ہمایوں پرویز (جماعت اسلامی)، شہادت اﷲ (ایم کیو ایم )،شیخ عبدالقدوس اور علی نعمان (آزاد)،وارڈ نمبر 7میں محمد عیسیٰ (جماعت اسلامی )،علی اکبر شاہ راشدی (مسلم لیگ ن)، کمال خان (ایم کیو ایم )،محمد عبدالحق اور چمن فاطمہ (آزاد)وارڈ نمبر 8میں ذیشان بشیر فاروقی (ایم کیو ایم )، محمد عثمان (آزاد) محمد عبدالمقتدر (جماعت اسلامی )،عابد رسول (آزاد) ،وارڈ نمبر 9فصیح الرحمن (مسلم لیگ ن) ،سید افضال احمد (جماعت اسلامی )، وارڈ نمبر 10جاوید خان (پیپلزپارٹی ) ،محمد نواب الدین (ایم کیو ایم )کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 1میں اسد اقبال (جماعت اسلامی )،جنید علی خان (ایم کیو ایم )،محمد احمد (تحریک انصاف )محمد اشرف جمال،محمد فرحان پرویز ،محمد اویس ،شیخ ذوالفضیل مقصود ،سید نعیم حسن (آزاد)، وارڈ نمبر 2میں راشد علی (تحریک انصاف )،یونس شاہ (جماعت اسلامی )، ماجد خان (ایم کیو ایم )،کامران خان (مسلم لیگ ن )،محمد شفیق (پیپلزپارٹی )،محمد جاوید محمد ریاض ،زبیر احمد (آزاد )،وارڈ نمبر 3میں جمشید اختر(جماعت اسلامی )، لیاقت احسان (مسلم لیگ ن)، محمد عارف (تحریک انصاف )، امیر شاہ (پیپلزپارٹی) سید شاہ فیصل (ایم کیو ایم )، محمد یونس (تحریک اتحاد امت )، ظفر حسین ،راجہ اختر علی ،ناصر شہزاد اور انور ذوہیب (آزاد)، وارڈ نمبر 4میں محمد جمال (تحریک انصاف )،عارف کیانی (مسلم لیگ ن) عبدالحمید (جماعت اسلامی)،محمد یونس رضوی ،شیخ حیدر جعفری (آزاد)، وارڈ نمبر 5میں محمد عتیق الرحمن خان (تحریک انصاف )، سیدمحمد اظہر علی ہمدانی (مسلم لیگ ن)، بشارت حسین (ایم کیو ایم )،عبدالحمید بلوچ (پیپلزپارٹی)، عبدالحمید (جماعت اسلامی)،ریاض احمد اور طفیل نیازی (آزاد) وارڈ نمبر 6میں محمد الیاس (تحریک انصاف )ذوالفقار احمد (پیپلزپارٹی )، ذکاء احمد (ایم کیو ایم )، محمد مونس (جماعت اسلامی)، عبدالطلعت ،عارف چاولہ ،یامین راجپوت اور سہیل رانا (آزاد)،وارڈنمبر 7میں شاہد شیخ (ایم کیو ایم )، شاہد ایوب خان (جماعت اسلامی )، نوید ابڑو (پیپلزپارٹی )،محمد راشد (تحریک انصاف )، سلیم الحق اور طلحہ شاہد (آزاد) وارڈ نمبر 8میں حامد ایچ خاور (تحریک انصاف )، نظام الدین شیخ (مسلم لیگ ن) محمد ذاکر محنتی (جماعت اسلامی )،ادیب الرحمن صفوی ،پرویز مراد اور سفیر اﷲ عباسی (آزاد)، وارڈ نمبر 9میں محمد یعقوب چوہدری (مسلم لیگ ن)، کاشف احمد خان (ایم کیو ایم )، عزیز الحق سہرووردی (تحریک انصاف )، عبدالرشید (جماعت اسلامی )، آفا ق ریاض احمد ،عاصم سلیم انجم ،غلام احمد ناز ،سید مظفر حسین ،طاہر محمود ،ضیاء الحسن (آزاد)،وارڈ نمبر 10محمد اسلم (تحریک انصاف )،راغب بشیر (ایم کیو ایم )،سفیان (جماعت اسلامی )،نیر میر ،ارسلان خان ،شاہ فیصل ،محمد مجیب ،شہزاد قریشی اور محمد یونس (آزاد)،کراچی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 1بشیر احمد (ایم کیو ایم )،اشرف عباس (پیپلزپارٹی )،محمد خورشید خان (آزاد)،وارڈ نمبر 2میں چوہدری نثارعلی خان (آزاد )، عبدالواحد (آزاد)،واصف چمن (آزاد)، سبیل الرحمن (جماعت اسلامی )، وارڈ نمبر 3ملک محمد نواز (جماعت اسلامی )، صلاح الدین الخوزی (تحریک انصاف )، عبدالرحمن اسرار،محمد ایوب خان (آزاد)، وارڈ نمبر 4فیاض احمد (جماعت اسلامی )وقار احمد (پیپلزپارٹی )، روبینہ انجم (ایم کیو ایم )، محمد آصف (پی ٹی آئی ) عبدالرحمن ،اعجاز احمد ،مبین احمد (آزاد)،وارڈ نمبر 5میں امتیاز شاہ (پیپلزپارٹی ) ،محمد زاہد ایوبی (تحریک انصاف ) وقار لودھی (جماعت اسلامی )،محمد شاہد (آزاد)، ملیر کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 1میں فدا حسین (مسلم لیگ ن)،محمد رمضان بٹ (جماعت اسلامی )، خان شیر اﷲ خان (آزاد)،راشد اقبال (آزاد)، وارڈ نمبر 2عبدالغفور (پیپلزپارٹی )،عمران شاہد (جماعت اسلامی )،عاقب شاہ (تحریک انصاف )،سید عبدالحسین(ایم کیو ایم )،علی اکبر ل،علی گوہر ،عاطف فتح ،اورنگزیب خان ،غلام جان ڈاہری ،احمد ابڑو ،شاہد حسین خان (آزاد)،وارڈ نمبر 3محمد رفیع (جماعت اسلامی )،شاہد شفیع (تحریک انصاف )،عاطف باری ،راؤ محمد ایوب خان ،اکرم شاہین ،ملک محمد رضا ،آصف کھوکھر (آزاد)، منوڑا وارڈ نمبر 1میں عبدالمجید (تحریک اتحاد امت )،فساد شاہ اور عمران خان (آزاد)،وارڈ نمبر 2راؤ طارق وحید (تحریک اتحاد امت )،فضل اﷲ ،محمد نعمان خان (آزاد)،کورنگی کنٹونمنٹ کے وارڈ نمبر 1میں ہزار خان ابڑو (ایم کیو ایم )،گل شیر (جماعت اسلامی )،محمد سلیم اعوان (پیپلزپارٹی )،نصر اﷲ (مسلم لیگن)،جاوید منشی ،محمد عارف ،نسرین ،محمد اقبال ،محمد شوکت ،محمد یونس ،سید رئیس احمد (آزاد) کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔

(جاری ہے)

جبکہ وارڈ نمبر 2میں جماعت اسلامی کے امیدوار محمد فاروق احمد بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں ۔