مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری طاہر بشیر چیمہ کی قیادت میں قومی اسمبلی کا چار رکنی پارلیمانی وفد ملائیشیا روانہ

ملائیشیا میں عالمی پارلیمانی کارنفرنس میں شرکت کریں گے

جمعہ 24 اپریل 2015 20:04

چشتیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) مسلم لیگ ن کے راہنما و رکن قوم اسمبلی چوہدری طاہر بشیر چیمہ کی قیادت میں قومی اسمبلی کا چار رکنی پارلیمانی وفد ملائیشیا روانہ ہو گیاہے۔

(جاری ہے)

جہاں وہ ملائیشیا میں عالمی پارلیمانی کارنفرنس میں شرکت کریں گے۔کانفرنس میں ایشیائی و امریکی ممالک کی پارلیمانی وفود بھی شرکت کریں گے۔پاکستانی پارلیمانی وفد میں راجہ سہیل خان ایم این اے،بیگم نگہت پروین،ایم این اے سیف خاں مگسی ایم این اے بھی شامل ہیں۔