صدر مملکت نے قومی فنانس کمیشن کے تشکیل کی منظوری دے دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 اپریل 2015 19:39

صدر مملکت نے قومی فنانس کمیشن کے تشکیل کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اپریل 2015 ء) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی فنانس کمیشن کے تشکیل کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ممنون حسین کی جانب سے قومی بنانس کمیشن کے تشکیل کی باقائدہ منظوری دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی فنانس کمیشن کی سربراہی کریں گے جبکہ کمیشن میں صوبوں کی نمائندگی چاروں صوبوں کے وزراء خزانہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :