وزیراعلیٰ شہبازشریف کا لاہور میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی خبر کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

جمعہ 24 اپریل 2015 19:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور کے علاقے لوئر مال میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ متاثرہ بچی کو ہر صورت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

متعلقہ عنوان :