وزیر اعظم نواز شریف برطانیہ کے 3 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 اپریل 2015 18:46

وزیر اعظم نواز شریف برطانیہ کے 3 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اپریل 2015 ء) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف برطانیہ کے 3 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف برطانیہ کے 3 روزہ دورے کیلئے ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچے تو انکا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

(جاری ہے)

نواز شریف دورے کے دوران برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی دعوت پر برطانیہ کے 3 روزہ دورے کیلئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :