مقامی لیویزانتطامیہ کے تعاون سے بجلی چوری پر ہر حال میں قابو پایاجائے،چیف ایگزیکٹیو پیسکو حسن فاضل خان
جمعہ 24 اپریل 2015 18:06
بٹ خیلہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء ) چیف ایگزیکٹیو واپڈا پیسکو پشاور حسن فاضل خان نے کہاہے کہ مقامی لیویزانتطامیہ کے تعاون حاصل کر کے بجلی چوری پر ہر حال میں قابو پایاجائے۔ڈیفالٹروں کے خلاف اپنی کوششیں تیز کرکے ریکوری کو بہتر بنایاجائے۔موسم گرما میں عوام کو بجلی لوڈ شیڈنگ سے نجات دلانے کیلئے ضروری ہے کہ عوامی تعاؤن کے ذریعے ڈائرکٹ کنڈوں، میٹر ٹمپرنگ اور دوسرے طریقوں سے بجلی چوری کا خاتمہ کیاجائے۔
واپڈاڈویژن درگئی کے ملازمین کیلئے نئے سرونٹس کوارٹرز بنائے جائیں گے جبکہ پہلے سے موجود کوارٹروں کو گیس کی فراہمی یقینی بنایاجائیگا۔ جبکہ نئے گاڑیوں کی خریداری میں ڈویژن درگئی کو نئے گاڑیاں فراہم کردئیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے واپڈا پیسکو ڈویژن درگئی میں واقع ریسٹ ہاؤس میں ایکسئن درگئی اشتیاق علی شاہ، ایس ڈی اوزامیر محمد خان، عبدالناصر خان، حسین تاج،حضرت حسن ، سپرنٹنڈنٹس احسان سہیل خان، ابراہیم خان، وہاب گل خان اور دیگر کے ساتھ میٹنگ میں کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.