اسلام آباد : منی لانڈرنگ کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم تحقیقات کے لیے پاکستان پہنچ گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 17:55

اسلام آباد : منی لانڈرنگ کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم تحقیقات کے لیے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.24 اپریل 2015ء) منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے کے لیے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیمعمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم معظم علی اور صولت مرزا کے بیانات ریکارڈ کرے گی. یاد رہے کہ انسداد دہشت گردی کے حوالے سے بھی پاکستان اور برطانیہ رابطے میں ہیں.

متعلقہ عنوان :