لندن : پرویز مشرف کا ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 17:49

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.

(جاری ہے)

24 اپریل 2015 ء): پرویز مشرف نے ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین سے ٹیی فونک رابطہ کیا ہے. ذرائع کے مطابق پرویز مشرف نے این اے 246 سے ایم کیوا یم کے امیدوار کی کامیابی پر الطاف حسین کو مبارکباد دی.