لاہور :کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن ، الیکشن کمیشن نے مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 17:41

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.

(جاری ہے)

24 اپریل 2015 ء): کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخاب کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا. ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق تعطیل محض کینٹ ایریاز میں ہو گی. تاہم اس سے قبل ڈی سی او لاہور نے اعلان کیا تھا کہ لاہور میں تعطیل نہیں ہو گی.