لاہور : کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 17:03

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.24 اپریل 2015 ء) : کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان پولنگ اسٹیشن کو ترسیل کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے.

(جاری ہے)

پولنگ سامان میں بیلٹ باکسز، مہریں اور دیگر اسٹیشنری شامل ہے جبکہ پولنگ کا سامان فوج اور پولیس اہلکاروں کی نگرانی میں ترسیل کیا جائے گا، ڈی سی او لاہور کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے دوران عام تعطیل نہیں ہو گی.

متعلقہ عنوان :