اٹلی : سانحہ پشاور میں ملوث 18 مبینہ دہشت گرد اٹلی سے گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 اپریل 2015 16:57

اٹلی : سانحہ پشاور میں ملوث 18 مبینہ دہشت گرد اٹلی سے گرفتار

اٹلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.24 اپریل 2015 ء) : اٹلی سے 18 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے. ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اٹلی سے گرفتار دہشت گرد وں میں سانحہ پشاور میں ملوث دہشت گرد بھی شامل ہیں جبکہ پاکساتنی سفارتخانہ اٹلی حکام سے مسلسل رابطے میں ہے، اور سفارتخانے کو گرفتار دہشت گردوں کی معلومات حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :