زیر التواء منشیات کے کیسز کی اپیلوں کی بروقت سماعت اور ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کیلئے ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ قائم

جمعہ 24 اپریل 2015 16:46

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء ) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس منظوراحمد ملک نے لاہور ہائیکورٹ میں زیر التواء منشیات کے کیسز کی اپیلوں کی بروقت سماعت اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کے لیے دورکنی خصوصی بنچ تشکیل دے دیا ۔

(جاری ہے)

دو رکنی بنچ میں جسٹس انوارلحق اور جسٹس مامون الرشید پر مشتمل ہے جو 27اپریل سے سماعت شروع کرے گا۔

متعلقہ عنوان :